Italian Noodles Omelette Recipe prepare at Home

0
86

نوڈلز آملیٹ

:اجزاء
نوڈلز———- ایک پیکٹ
انڈے———– 4عدد
ساسجز—————(باریک کٹے ہوئے) 2عدد
پارسلے یا ہرا دھنیا———— 2-3ٹیبل سپون
ہری پیاز———(باریک کٹی ہوئی) 4ٹیبل سپون
تیل————— 2ٹیبل سپون
نمک اور کالی مرچ—————- حسبِ ضرورت

Noodles Omelette banane ka tarika

نوڈلز دو کپ پانی میں اُبال لیں، ساتھ ہی مصالحے کا پیکٹ بھی شامل کردیں اور ٹھنڈا کرلیں۔
ایک باﺅل میں انڈے اچھی طرح پھینٹ لیں اور ساتھ ہی ہری پیاز اور پارسلے شامل کردیں تھوڑا نمک اور کالی مرچ بھی شامل کردیں۔
اس میں باریک کٹے ہوئے ساسجز اور اُبلے ہوئے نوڈلز ڈال کر دوبارہ پھینٹیں اور پھر فرائنگ پین میں ڈال کر جیسے آملیٹ دونوں طرف سے سینکتے ہیں، سینک لیں۔
مزے دار نوڈلز آملیٹ تیار ہے

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here