Keri Ka Sharbat Recipe for Iftar

0
173

کیری کا شربت

:اجزاء
کیریاں —– ایک کلو
چینی —- ایک کلو
لیموں —- چار عدد
پانی —– دو لیٹر
کالا نمک —– ایک چٹکی
پودینہ —– چند پتے

Keri Ka Sharbat banane ka tarika

کیریوں کو چھیل کر پانی کے ہمراہ ابالیں اور ٹھنڈا کرلیں- اسی پانی میں کیریوں کا گودا بنائیں اور گٹھلیاں نکال کر پھینک دیں٬ بلینڈر میں گودا پیس کر دیگچی میں ڈالیں- اس میں چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر چینی حل ہونے تک پکا کر چولہا بند کردیں- کیریوں کا آمیزہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں لیموں کا رس اور کالا نمک ملا دیں- کیری کے شربت کو بوتل میں بھر کر فریج میں رکھ دیں- پیش کرنا ہو تو اس میں سے دو کھانے کے چمچ شربت گلاس میں ڈالیں٬ اس میں پانی٬ برف اور پودینے کے پتے ڈال کر پیش کریں-

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here