Raj Kachori Recipe For Your Delicious Iftari

0
50

:راج کچوری

:اجزاء
سوجی۔۔۔۔۔۔1/2 کپ
میدہ۔۔۔۔۔1/2 کپ
ہلدی۔۔۔۔1/2 چائےکا چمچ
دہی۔۔۔3-2 کھانے کے چمچ
نمک حسب زوق
پانی۔۔۔۔ گوندھنےکےلئے
تیل۔۔۔۔فرائی کے لئے
پاپڑی۔۔۔۔گارنز کےلئے

:چھولے بنانے کےلئے
ابلے چنے۔۔۔۔1 کپ
لال مرچ پاؤڈر۔۔۔۔1 چائےکا چمچ
چاٹ مصالہ۔۔۔۔1/2 چائےکا چمچ
نمک۔۔۔ حسب زوق
کٹی پیاز۔۔۔۔۔1/2 کپ

:کجھور املی کی چٹنی کے لئے
کجھور۔۔۔۔1 پاؤ
املی کا پلپ۔۔۔۔5-4 کھانےکے چمچ
نمک۔۔۔۔ حسب زوق
فوڈ کلر۔۔۔۔۔1 چٹکی

Raj Kachori banane ka tarika:

:ڈوبانے کےلئے
ایک باؤل میں سوجی، میدہ، ہلدی، دہی اور نمک کو پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔ اب اس کے پیڑے بناکر چھلکے پر تیل لگا کر پوری کی طرح بیل لیں۔ لکڑی کی دوہی پر چپکا کر گرم تیل میں دوہی سمیت رکھیں۔ جب تھوڑا پک جائے تو دوہی کو نکال لیں اور پوری فرائی کریں۔

:چھولے بنانے کےلئے
ابلے چنے میں لال مرچ، چاٹ مصالہ، پیاز اور نمک ڈال کر مکس کرلیں۔

:فلنگ کے لئے
پوری میں چھولے، دہی پھلیاں، پاپڑی کو دہی میں ڈپ کرکے اوپر رکھیں۔ رائتہ کھجور کی چٹنی اور سیو سے گارنش کریں۔ بادام کے پتوں پر رکھ سرو کریں۔

:کھجور املی کی چٹنی
ایک بیلنڈر میں کھجور، املی کا پلپ، نمک، پانی اور فوڈ کلر ڈال کر بیلنڈ کرلیں۔

:پھلکیاں بنانےکےلئے
پھلکیوں کو پانی میں بھگوں کر اس کا پانی نکال لیں۔ پھر اس میں دہی شامل کرکے مکس کرلیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here