Sausages Wala Salan Recipe Delicious Taste of Sausage

0
58

ساسجز والا سالن

:اجزاء
ساسجز (باریک کٹے ہوئے) —– دس عدد
پیاز (باریک کٹی ہوئی) —- دو عدد
میدہ —- تین کھانے کے چمچ
یخنی کے کیوب —– دو عدد
ٹماٹر کا پیسٹ —– تین کھانے کے چمچ
ووسٹر ساس —– ایک چائے کا چمچ
کٹی ہوئی کالی مرچ —– آدھا چائے کا چمچ
نمک —– آدھا چائے کا چمچ
تیل —— دو کھانے کے چمچ (تلنے کے لیے)
آلو کا بھرتہ —– پیش کرنے کے لیے

Sausages Wala Salan banane ka tarika

دیگچی میں تیل گرم کر کے ساسجز کو سنہری رنگ آنے تک تل کر نکال لیں- اسی دیگچی میں پیاز سنہری کریں٬ اس میں میدہ ڈال کر چند سیکنڈ پکائیں- دیگچی کو چولہے سے ہٹا کر تھوڑا سا پانی شامل کر کے خوب پھینٹیں- اسے چولہے پر چڑھا کر باقی تمام اجزاﺀ شامل کر کے دم پر رکھ دیں- مزیدار ساسجز آلو کے بھرتے کے ساتھ پیش کریں

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here